گوجرانوالہ :طالب علم کی انٹر میڈیٹ بورڈ کو بم سے اڑانے کی دھمکی

جمعہ 12 جنوری 2018 13:36

گوجرانوالہ :طالب علم کی انٹر میڈیٹ بورڈ کو بم سے اڑانے کی دھمکی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2018ء) :گوجرانوالہ کے انٹر میڈیٹ بورڈ نے طالب علم کو فیل کیا تو طالب علم آگ بگولہ ہونے کی صورت انٹر میڈیٹ بورڈ کو بم سے اڑانے کی دھمکی دے دی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق طالب علم کا نام خواجہ محمد حسن ہے جس نے انٹر میڈیٹ سیپلمنٹر ی کا امتحان دیا تھا جس میں وہ برے نمبروں کے ساتھ فیل ہوا تو اس نے غصے کے عالم میں انٹر میڈیٹ بورڈ کے چیئر مین کو ای میل کی جس میں اس نے چیئرمین کو گالیاں دیں اور ساتھ یہ بھی لکھا ہے کہ ان کے دن گنے جا چکے ہیں اور ساتھ اس نے ای میل میں یہ لکھا ہے کہ وہ بم کے ساتھ انٹر میڈیٹ کی تمام بلڈنگ کو بم سے اڑا دے گا ۔ مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :