عمران خان نے اپنے زمانہ طالب علمی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
تازہ ترین : 1

عمران خان نے اپنے زمانہ طالب علمی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا

عمران خان نے اپنے زمانہ طالب علمی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا
(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔12جنوری 2018) عمران خان نے اپنے زمانہ طالب علمی کا دلچسپ واقعہ سنا دیا،دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے عمران خان نے بھی سٹور پر نوکری کی ہوئی ہے،لیکن ان کو وہاں سے دس دن بعد ہی نکال دیا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہاکہ جب میں آکسفورڈ یونیورسٹی میں پڑھتا تو میرے پاس پیسے ختم ہو گئے تھے اورمجھے پیسوں کی ضرورت پڑ گئی۔تو مجھے سٹور پر نوکری کرناپڑ گئی۔وہ نوکری تین ہفتے کی تھی لیکن مجھے دس دن بعد ہی وہاں سے نکال دیا گیا تھا ۔میں وہاں سب سے لڑتا تھا کیونکہ میں اپنے فیصلے خود کرتا ہوں۔مجھ سے آج تک کوئی کام زبردستی نہیں کروایا جا سکا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 13:11:40
Imran Khan heard his fateful student's episode

Imran Khan heard his fateful student's fascinating event, Imran Khan, who has earned reputation worldwide, is also working on the store, but he was expelled ten days later. Imran Khan Interviewing the private channel said that when I read at Oxford University, I had lost money and I needed money.

Related : Imran Khan

متعلقہ عنوان :