ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 96 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد ..
تازہ ترین : 1

ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 96 کروڑ 48 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری

ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 96 کروڑ 48 لاکھ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 12 جنوری2018ء) وزارت منصوبہ بندی و ترقی نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ایوی ایشن ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طور پر 96 کروڑ48 لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئے ہیں ، حکومت نے ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 4ارب34کروڑ روپے سے زائد کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پلاننگ کمیشن کی طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق حکومت نے اسلام آباد میں اے ایس ایف کے اکاموڈیشن کے لئے 23کروڑ، مردان خیبر پختونخوا میں کلپانی پل پر فلڈ فارکاسٹنگ کے لئے 5کروڑ، اسلام آباد میں کسانہ ڈیم کی تعمیر کے لئی64 کروڑ 10 لاکھ،ڈی جی خان ائیرپورٹ میں سنگل بیرک کی تعمیر کے لئے 21 لاکھ، کراچی میں موسمیاتی ریڈار کی تنصیب کے لئے ایک کروڑ روپے سمیت مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 13:07:42

اس خبر پر آپ کی رائے‎

Total funds worth Rs. 96 million 48 million for development of Aviation Division

The Ministry of Planning and Development has released more than 96 million 48 million rupees for the development projects of the Aviation Division in the government sector's development programs, the government allocated funds worth Rs. 4 billion 34 million for the development work. Have been done According to the data released by the Planning Commission, the government has provided Rs. 23 crores for the ASF consolidation in Islamabad, 50 million rupees for Flood فارسٹنگ on Kalpani Bridge in Manan-e-Khyber Pakhtunkhwa, the construction of Farmer Dam in Islamabad. DG Khan Airport has released funds for construction of single barracks, 21 million for various development projects including one crore rupees for setting up weather radar in Karachi.