پنجاب حکومت کا معاملہ فروری سے آگے چلتا ہوا مجھے نظر نہیں آرہا
تازہ ترین : 1

پنجاب حکومت کا معاملہ فروری سے آگے چلتا ہوا مجھے نظر نہیں آرہا

پنجاب حکومت کا معاملہ فروری سے آگے چلتا ہوا مجھے نظر نہیں آرہا
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 12 جنوری 2018ء) :نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے معروف صحافی آفتاب اقبال کے پروگرام میں ان کے ساتھیوں نے سوال کیا کہ بلوچستان والوں کی چھٹی ہو گئی تو اب پنجاب حکومت کب جائے گی ؟ جس پر آفتاب اقبال نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب استعفیٰ نہ ہی دیں۔ پنجاب والے پیر سیالوی سے جتنا ڈر رہے ہیں انہیں ڈرنا چاہئیے لیکن ایک خطرہ ہے جو ان کے سر پر مںڈلا رہا ہے اور وہ ہئ 17تاریخ والا ۔ طاہر القادری نے کہہ دیا ہے کہ جب تک یہ معاملہ بننے نہیں لگتا میں ملک سے باہر نہیں جاﺅں گا ۔ آفتاب اقبال نے کہا کہ جہاں تک مجھے سمجھ آرہی ہے مجھے پنجاب حکومت کا معاملہ فروری سے آگے چلتا دکھائی نہیں دیتا۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی دیکھیں:

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 12:38:17

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :