تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف پرچی کے بغیر پریس کانفرس تک نہیں کر سکتا،عمران ..
تازہ ترین : 1

تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف پرچی کے بغیر پریس کانفرس تک نہیں کر سکتا،عمران خان

تین بار وزیر اعظم بننے والا نواز شریف پرچی کے بغیر پریس کانفرس تک نہیں ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2018ء):نواز شریف نے مجھے اب تک بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے،نواز شریف کو فوج کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے،تین بار وزیر اعظم بننے والا برچی کے بغیر پریس کانفرس تک نہیں کر سکتا۔تفصیلات کے مطابق نجی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے مجھے بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔

یہ کہتے ہیں کہ عمران خان مجھے گالیا ں دیتا ہے جب کہ میرا ان کو کرپٹ کہنا ان کو گالی لگتا ہے۔عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ نواز شریف پرچی کے بغیر ایک پریس کانفرس تک نہیں کر سکتے۔تین بار وزیراعظم بننے والا نواز شریف اوبامہ کے سامنے پرچی کے بغیر بات نہیں کر سکتا۔کیا ایسے شخص کو لیڈر کہنا چاہئیے۔عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کبھی لیڈر تھے ہی نہیں ان کو تو فوج کا شکریہ ادا کرنا چاہئیے جنھوں نے اسے لیڈر بنایا کیونکہ وہ فوج کے لاڈلے تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/01/2018 - 12:30:21
Imran Khan, who became Prime Minister three times, can not reach Press Conference without slip, Imran Khan

Nawaz Sharif has given me a lot of damage so far, Nawaz Sharif should thank the army, three times Prime Minister can not reach Press Conference without a bribe. According to details, discussing a private channel program Imran Khan said Nawaz Sharif has done a lot of harm to me

Related : Nawaz Sharif, Imran Khan