فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ 9مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی

جمعہ 12 جنوری 2018 12:59

فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ 9مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء) بالی وڈ ہدایتکار ویشال پانڈیا نے فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ کی تاریخ کااعلان کر دیا ، فلم 9مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ’’ہیٹ سٹور‘‘ سلسلے کی چوتھی فلم ’’ہیٹ سٹوری4‘‘ 9مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں اروشی سپر ماڈل کا کردار ادا کررہی ہیں۔ فلم کی کاسٹ میں اروشی روٹیلا، کرن واہی، ویون بھاتھینا اور اہانادھیلون شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :