ادیتی آریا اور روہی سنگھ اپنی پہلی ویب سیریز’’سپاٹ لائٹ 2‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

جمعہ 12 جنوری 2018 12:59

ادیتی آریا اور روہی سنگھ اپنی پہلی ویب سیریز’’سپاٹ لائٹ 2‘‘ کی عکسبندی ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جنوری2018ء)بالی وڈ اداکارہ ادیتی آریا اور روہی سنگھ اپنی پہلی ویب سیریز’’سپاٹ لائٹ 2‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ادیتی آریا اور روہی سنگھ اپنی پہلی ویب سیریز’’سپاٹ لائٹ 2‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں،اس ضمن میں ادیتی کا کہناہے کہ انہوںنے اس فلم سے بہت کچھ سیکھا ہے اور یہ فلم ان کے دل کے بہت قریب ہے۔ فلم کے ہدایتکار سدھانت سچدیوا ہیں۔ فلم روان ماہ کے آخر میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔