اکشے کمارکا ریتھک روشن کی 44ویں سالگرہ کے موقع پرسپیشل تحفہ
جمعہ 12 جنوری 2018 12:59
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار نے ریتھک روشن کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے لئے گھر میں تیار کیا گیا کیک بھیجا جسے اکشے کی والدہ نے اپنے ہاتھوں سے بنایا، جس پر ریتھک روشن بہت خوش ہوئے ،ریتھک روشن ان دنوں ریاضی دان آنند کمار کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سپر30‘‘ پر کام کر رہے ہیں جبکہ اکشے کمار فلم’’کیساری‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔فلم ’’فقرے ریٹرنز ‘‘ نے باکس آفس پر تہلکہ مچاتے ہوئی80کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
-
بشری انصاری نے مداحوں کو اپنے دوسرے شوہر سے ملوا دیا
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کرنے والے 2 شوٹر گرفتار
-
ہالی ووڈ فلمرسٹ کے سیٹ پراصل گولی چلنے کا معاملہ، خاتون کو 18 ماہ قید کی سزا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.