جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ

جمعہ 12 جنوری 2018 11:55

جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12جنوری2017ء) :پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنماء جہانگیر ترین کے ہیلی کاپٹر کی فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین اسلام آباد سے پیر سال جا رہے تھے کہ اچانک سے ہیلی کاپٹر میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جسے مندرا کے مقام پر با حفاظت اتار لیا گیا۔تاہم ہیلی کاپٹر کا پائیلٹ اور جہانگیر ترین محفوظ رہے۔ 

متعلقہ عنوان :