آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس شروع ہو گیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس بدھ 10 جنوری 2018 23:22

آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس شروع ہو گیا
قصور(اردو پوائنٹ تازہ ترین واقعات- 10جنوری2018ء ):آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس شروع ہو گیا،قصور واقعے اور اسکے بعد پیدا ہونے والے حالات پر غور کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب کی زیرصدارت ڈی پی او آفس قصور میں اجلاس شروع ہو گیا،قصور واقعے اور اسکے بعد پیدا ہونے والے حالات پر غور کیا جارہا ہے۔۔

(جاری ہے)

آرپی او،جے آئی ٹی سربراہ ایڈیشنل آئی جی ابوبکرخدابخش اجلاس میں شریک ہیں۔

یاد رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے قصور میں 7سالہ زینب کوزیادتی کے بعد قتل کیس کی انکوائری کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی تھی۔وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پرایڈیشنل آئی جی ابوبکرخدا بخش کی سربراہی میں جے آئی ٹی تشکیل دی گئی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی تھی کہ جے آئی ٹی واقعے کی 24گھنٹے میں انکوائری مکمل کرکے رپورٹ پیش کرے۔