قصور واقعے سے متعلق پولیس کا ملزم کا جاری کیا گیا خاکہ غلط نکلا

muhammad ali محمد علی بدھ 10 جنوری 2018 22:22

قصور واقعے سے متعلق پولیس کا ملزم کا جاری کیا گیا خاکہ غلط نکلا
قصور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 جنوری 2018ء) قصور واقعے سے متعلق پولیس کا ملزم کا جاری کیا گیا خاکہ غلط نکلا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قصور میں معصوم زینب کو زیادتی کے بعد قتل کر دیے جانے کے واقعے کی تفتیش کے سلسلے میں پولیس کی فاش غلطی پکڑی گئی ہے۔

(جاری ہے)

قصور واقعے سے متعلق پولیس کا ملزم کا جاری کیا گیا خاکہ غلط نکلا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کا خاکہ جلدبازی میں تیار کیا گیا۔ وڈیو میں نظر آنیوالا شخص جاری کیے گئے خاکے سے مشابہت نہیں رکھتا۔ ملزم کا خاکہ اہل علاقہ سے لی گئی معلومات کی بنیاد پر بنایا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :