قصور واقعہ؛ نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنی معصوم بیٹی کو گود میں بٹھا کے نشریات کیں،اینکر کے جذباتی الفاظ نے ناظرین کی آنکھیں نم کر دیں
سید فاخر عباس بدھ 10 جنوری 2018 21:51
(جاری ہے)
اس موقع پر خاتون اینکر کرن نازکا کہنا تھا کہ میں آج اینکر نہیں ایک ماں ہوں ۔انکا کہنا تھا کہ یہاں بڑے بڑے واقعات ہوجانا وئی بڑی بات نہیں ہے۔ایک لمحے میں بہت سے جنازے آجانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن کسی نے سچ کہا تھا کہ جنازہ جتنا چھوٹا ہوتا ہے اتنا ہی بھاری ہوتا ہے۔اینکر کا کہنا تھا کہ ادھر حرم میں بیٹھ کے معصوم زینب کے والدین حرم میں اپنی بیٹی کی زندگی کی دعائیں مانگ رہے تھے اور دوسری طرف کوئی درندہ اسکی زندگی کی ڈور کاٹ رہا تھا ۔یہ قتل صرف زینب کا نہیں پورے معاشرے کا قتل ہے۔حکمران اس وقت سے ڈریں جب وہ اللہ کی عدالت میں بڑے کمزور اور زینب بہت طاقتور ہو گی۔ویڈیو دیکھیں۔
مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.