وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کی قصور میں معصوم بچی کیساتھ زیادتی اور بے رحمانہ قتل کی شدید مذمت
بدھ 10 جنوری 2018 23:22
(جاری ہے)
ہمیں انفرادی اور اجتماعی سطح پر اپنی معاشرتی اقدار ، ظلم و زیادتی کی حوصلہ شکنی اور خصوصاً اپنی آئندہ نسل کو ہر قسم کی نفسیاتی و فزیکل ہراسمنٹ سے تحفظ دینا ہوگا یہ کل وقتی کام ہے پورے معاشرہ کو حکومتی مشینری ، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر سمت میں بچوں کی ہراسمنٹ پر اقدامات اٹھانے ہوں گے وزیر اعلیٰ نے اپنے صوبے میں چائلڈ پروٹیکشن ایکٹ کے نفاذ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی ہدایت کی کہ اس قانون کا عملی نفاذ اور اس میں وسعت نظر آنی چاہئے تاکہ بچوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے ایسے واقعات کا قلع قمع کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ معاشرے میں قانون سب کیلئے برابر ہو اور یہ نظر بھی آئے کہ کوئی قانون سے بالا تر نہیں۔
وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ظلم کا ارتکاب کرنے والے کو قانون کے شکنجے میں لانا ضروری ہے ایسا نہ کرنا المیوں کو جنم دے گا۔ انہوں نے انصاف کا ہونا اور نظر آنا ناگزیر قرار دیا ہے وزیر اعلیٰ نے شہید بچی کے درجات بلند کرنے کی دعا کی اور شہید کے والدین کو یقین دلایا کہ ہم انکے ساتھ اس غم کی گھڑی میں برابر کے شریک ہیں اور اس ظلم کے خلاف ہماری آواز میں تسلسل ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.