گو رنرخیبرپختونخوا سے ایم این اے ساجد حسین اور ایم پی اے ثوبیہ خان کی ملاقات ، باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ

بدھ 10 جنوری 2018 23:18

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2018ء) گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے کرم ایجنسی کے منتخب رکن قومی اسمبلی ساجد حسین طوری اور رکن صوبائی اسمبلی ثوبیہ خان نے بدھ کو گورنرہاؤس پشاورمیں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہے اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔