قصور میںسات سالہ بچی کا بہیمانہ قتل، ٹویٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

بدھ 10 جنوری 2018 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2018ء) قصور میں سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے ٹویٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو قصور میں سات سالہ معصوم بچی زینب کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کے واقعے کے حوالے سے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر ’’جسٹس فار زینب ‘‘ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹویٹر ،فیس بک پر صارفین نے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :