پیپلز پارٹی کراچی کے زخموں پر مرہم رکھے گی، عوام کی مدد سے قائداعظم کے شہر کی رونقیں بحال کرینگے، بلاول بھٹو زرداری
بدھ 10 جنوری 2018 23:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ماضی میں ذاتی مفاد کے لئے کراچی میں لسانیت اور فرقہ پرستی کو ہوا دی گئی، روز روز زبردستی ہڑتالیں کرا کے شہر کی معشیت تباہ کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کراچی غریب پرور شھر ہے اور پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بندوق، دھونس اور دھاندلی کی سیاست ہمیشہ کے لیئے دفن ہو چکی ہے اور آئندہ انتخابات میں کراچی کی اکثریت پیپلز پارٹی کو منتخب کرے گی اور پی پی پی شہر میں صنعتی انقلاب لائے گی۔ پی پی پی چیئرمین نے زور دیا کہ کراچی کے نوجوان ملک کی قیادت کرنے کے لئے تیار ہو جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ آئو سب ملکر اس ملک کو زمین کی جنت بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.