بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا

بدھ 10 جنوری 2018 14:29

بل گیٹس سے دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھن گیا
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10 جنوری2018ء) بلوم برگ بلینئر انڈیکس نے دنیا کے امیر ترین شخص ہونے کا تاج جیف بیزوس کے سرپرسجا دیا ۔

(جاری ہے)

بلوم برگ کے مطابق جیف بیزوس ایک سو پانچ ارب ڈالرز کی ملکیت رکھتے ہیں ۔ بلنیئرانڈیکس میں جیف بیزوس نے مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے بل گیٹس نوے ارب ڈالرز سے زائد کے اثاثے رکھتے ہیں۔ مائیکروسافٹ کے مالک جیف بیزوس نے دو ہزار اٹھارہ میں چھ ارب ڈالر کا بزنس کیا۔

متعلقہ عنوان :