آئی جی پنجاب کے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری

منگل 9 جنوری 2018 23:22

آئی جی پنجاب کے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 جنوری2018ء) آئی جی پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے صوبے بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔

(جاری ہے)

سی سی پی او، آر پی اوز اور ڈی پی اوز کو درسگاہوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی۔ آئی جی پنجاب نے کہا ہے کہ مزاروں ، دینی عبادت گاہوں سمیت حساس مقامات کی بھی سکیورٹی سخت کی جائے۔ سرچ ، سویپ ، کومبنگ اور انٹیلی جنس ہیڈ آپریشنز میں تیزی لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :