سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

منگل 9 جنوری 2018 22:59

سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن ..
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2018ء) سابق وزیراعلی نواب ثناء اللہ خان زہری کے استعفی کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

منگل کو گورنر بلوچستان کے حکم سے چیف سیکرٹری کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جبکہ ا ن کے استعفیٰ کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی اس حوالے سے سابق وزیراعلی کی کابینہ کے ارکان کو جلد از جلد دفتر خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔