وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 9 جنوری 2018 22:56

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2018ء) وزیر مملکت برائے اطلاعات، نشریات، قومی تاریخ و ادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے 92 نیوز کی رپورٹر میمونہ عارف کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :