الحمداللہ،وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نےاستعفیٰ دے دیا،سرفراز بگٹی کاٹویٹ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 9 جنوری 2018 15:40

الحمداللہ،وزیراعلیٰ بلوچستان ثناءاللہ زہری نےاستعفیٰ دے دیا،سرفراز ..
کوئٹہ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 جنوری 2018ء) :وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری نے استعفیٰ دے دیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماء سرفراز بگٹی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے استعفیٰ دے دیاہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے سوشل میڈیا پراپنے ٹویٹ میں کہاکہ الحمداللہ وزیراعلیٰ بلوچستان مستعفی ہوگئے ہیں۔دوسری جانب وزیراعظم شاہد خاقان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سے ملاقات کی۔جس میں انہوں نے وزیراعلیٰ کومستعفی ہونے کی پیشکش کی۔تاہم وزیراعلیٰ بلوچستان اسی سلسلے میں گورنرہاؤس پہنچ گئے ہیں۔امکان ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان گورنرہاؤس میں مستعفی ہونے کااعلان کریں گے۔

متعلقہ عنوان :