پاکستان میں ہنڈا گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا
سید فاخر عباس پیر 8 جنوری 2018 23:26
(جاری ہے)
سوزوکی اور ٹویوٹا کے بعد ہنڈا نے بھی اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔
ہنڈا کمپنی کی جانب سے جاری کی گئی نئی فہرست کے مطابق سوک کار کی قیمت میں 50 ہزار کا اضافہ کا کیا گیا ہے جبکہ 1300 سی سی ہنڈا سٹی کی قیمت بھی 50ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری جانب1500 سی سی ہنڈا سٹی اسپائر گاڑی کی قیمت 60 ہزار روپے بڑھا دی گئی ہے جبکہ حالیہ لانچ کی جانے والی بی آر وی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.