سندھ کے عوام فیصلہ کریں پنجاب کی طرح میٹرو چاہیے یا غربت کا خاتمہ، بلاول بھٹو زرداری
پیر 8 جنوری 2018 23:13
(جاری ہے)
پیر کو سکھر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ الیکشن میں عوام کی حمایت سے حکومت بنائیں گے، آمر اور دہشت گردوں نے مل کر میری ماں کو مجھ سے چھین لیا لیکن ملک اور سندھ کی ہر ماں میری ماں ہے، ہم نے غربت کے خاتمے کے لیے جدوجہد کی ہے، سندھ کے عوام فیصلہ کریں کہ پنجاب کی طرح میٹرو چاہیے یا غربت کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین کا کہنا تھا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سوشل ویلفیئر کا ایسا پروگرام ہے جسے پوری دنیا مانتی ہے، 2018 میں پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کو مزید وسیع کرے گی، مسلم لیگ ن کی حکومت نے پورے ملک میں این جی اوز اور فلاحی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا جبکہ پیپلزپارٹی این جی اوز کے ساتھ مل کر عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کام کررہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.