عوامی تحریک کاحکومت کیخلاف17جنوری سےملک گیرتحریک شروع کرنےکااعلان
اب استعفیٰ کامطالبہ نہیں بلکہ استعفیٰ لیں گے،اب پوری حکومت کاخاتمہ ہوگا،ملک گیرتحریک کی دیکھ بھال کیلئے ایکشن کمیٹی قائم کردی۔ڈاکٹرطاہرالقادری کی اسٹیئرنگ کمیٹی کےممبران کےہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس
ثنااللہ ناگرہ پیر 8 جنوری 2018 17:45
(جاری ہے)
اجلاس کے بعدعوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے کہا کہ کل7جنوری کو ڈیڈلائن ختم ہوگئی لیکن استعفے دینے کا مطالبہ پورانہیں ہوا۔اب بات صرف استعفے تک نہیں بلکہ پوری حکومت کاخاتمہ ہوگا۔ حکمرانوں سے ایک ایک جرم کا حساب لیں گے۔
حکومت نے اپنی ناہلیت بچانے کیلئے ختم نبوت ﷺ کا ڈاکا مارا گیا۔ ڈاکٹرطاہرالقادری نے ملک گیرتحریک چلانے کیلئے ایکشن کمیٹی بھی بنادی ہے۔ایکشن کمیٹی کاپہلا اجلاس 11جنوری کوہوگا۔انہوں نے کہاکہ احتجاج سمیت تمام امورایکشن کمیٹی دیکھے گی۔ انہوں نے کہاکہ تحریک میں شرکت کیلئے آصف زرداری،عمران خان،مصطفی کمال اور چوہدری شجاعت کوبھی دعوت دے دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.