سنجے دت نے منشیات سے چھٹکارے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ،مہیش بھٹ

پیر 8 جنوری 2018 18:21

سنجے دت نے منشیات سے چھٹکارے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ،مہیش بھٹ
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 جنوری2018ء) بالی وڈ فلمساز مہیش بھٹ نے کہا ہے کہ اداکار سنجے دت نے منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق فلمساز مہیش بھٹ نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ اداکار سنجے دت نے منشیات کی عادت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لئے بہت مشکل وقت دیکھا ہے اور ایک وقت ایسا تھا جب ان کی صبح ہی منشیات کی سوچ سے ہوتی تھی۔۔

متعلقہ عنوان :