مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اتوار 7 جنوری 2018 22:30

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 جنوری2018ء) پاکستان مسلم لیگ نون کے رکن پنجاب اسمبلی چوھدری طاہر احمد سندھو دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔

(جاری ہے)

وہ اپنے معمول کے کام سرانجام دے رہے تھے کہ اچانک سینے میں ان کے تکلیف محسوس ہوئی جس پر انہیں فوری طور پر ڈی ایچ کیو ھپستال سرگودھا لایا گیا اور انہیں طبی امداد دی گئی لیکن اٹیک شدید تھا کہ وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی-مرحوم چوھدری طاھر احمد سندھو حلقہ پی پی 30 سرگودھا سے عام انتخابات 2013 میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھیمرحوم کی نماز جنازہ آج ان کیآبائی قبرستان چک 19 کوٹمومن میں ادا کی جائے گی۔