کس مہینے کے بعد شادی بہتر رہے گی، عمران کو ماموں کا مشورہ

جلد بازی مت کریں ورنہ شادی اور سیاسی لحاظ سے مشکلات پیش آ سکتی ہیں ،ْگفتگو

اتوار 7 جنوری 2018 22:01

کس مہینے کے بعد شادی بہتر رہے گی، عمران کو ماموں کا مشورہ
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جنوری2018ء) معروف ماہر نجوم ماموں نے عمران خان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ابھی شادی نہ کریں، ستمبر کے بعد شادی ان کے لیے بہتر ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹ کے مطابق ماہر نجوم ماموں نے عمران خان کے ستاروں کا حساب لگا لیااور کہاکہ ابھی شادی نہیں ہوئی ہے ،ْجلد بازی مت کریں ورنہ شادی اور سیاسی لحاظ سے مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ماموں نے بتایا کہ عمران خان کی بہنیں بھی اس شادی پر راضی ہوں گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کی تیسری شادی ان کے سیاسی کریئر کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہے۔

متعلقہ عنوان :