اداکارہ میرا نےمیری زیرو میٹرگاڑی چھین لی،اداکارہ لیلیٰ کی تقریب میں ہنگامہ آرائی
اداکارہ میرا نے ادھارپیسے بھی واپس نہیں کیے،میرے بوائے فرینڈ کے ساتھ شاپنگ کررہی ہے،اداکارہ میراکیخلاف قانونی کاروائی کروں گی۔اداکارہ لیلیٰ کی میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ اتوار 7 جنوری 2018 21:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اداکارہ میرا نے میری زیرو میٹر گاڑی چھین لی۔
اداکارہ میرا نے پیسے ادھار لے کرواپس نہیں کیے۔اداکارہ میرامیرے بوائے فرینڈ کو چھین کراس کے ساتھ شاپنگ کررہی ہے۔لیلیٰ نے مزید کہاکہ میں ایک گھر میں گیارہ سال سے رہ رہی ہوں، جومیرا گھر ہے لیکن کچھ لوگ آئے انہوں نے میرے گھرسے سامان اٹھاکرپلاٹ میں رکھ دیا۔وہ کون لوگ تھے؟انہوں نے میرے گھرسے سامان کس نے اٹھایا۔ مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف ، شہبازشریف،مریم نواز،بلاول بھٹوسمیت اعلیٰ سیاسی قیادت سے مطالبہ ہے کہ ان لوگوں کوپتا لگوایا جائے۔انہوں نے کہاکہ اداکارہ میرا کیخلاف گاڑی کی واپسی کیلئے قانونی کاروائی کریں گے۔۔۔ ویڈیو بھی دیکھیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.