30 سال سے خوشحال زندگی گزار رہے تھے، سابقہ اہلیہ بشری بی بی کو 3ماہ قبل طلاق دی، خاور فرید

اتوار 7 جنوری 2018 16:55

30 سال سے خوشحال زندگی گزار رہے تھے، سابقہ اہلیہ بشری بی بی کو 3ماہ قبل ..
لاہور(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔7جنوری2017ء) :مانیکا بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید نے کہا ہے کہ عمران خا ن نے 3سال پہلے میرے خاندان کے ہاتھوں بیعت کی ،عمران خا ن کی بیعت کے بعد گھریلو نا چاقیوں میں اضافہ ہو ا جس کی وجہ سے میں نے سابقہ اہلیہ بشری بی بی کو 3ماہ قبل طلاق دی اورطلاق کی عدت ختم ہوتے ہی عمران حان نے شادی کی پیشکش کی، ہم نے 30سال پہلے شادی کی اور ہم خوشگورار زندگی گزار رہے تھے لیکن عمران خان کی وجہ سے جھگڑوں میں اضافہ ہونے لگا،پھر نے بشری کو طلاق دینے کا فیصلہ کیا، ہمارے پانچ بچے تھے جن میں3بیٹے اور2بیٹیاں ہیں،بشری بی بی اس وقت اپنی والدہ کے ساتھ لاہور میں مقیم ہیں ۔

متعلقہ عنوان :