Live Updates

یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو مقام نہیں ملتا،شیخ رشید

مجھے عمران خان کی شادی کا علم نہیں، اگر کی ہے تو اچھا کام کیا ہے‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی گفتگو

اتوار 7 جنوری 2018 15:01

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 07 جنوری2018ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے علم نہیں کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں اگر انہوں نے شادی کی ہے تو اچھا کام کیا ہے‘ یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ مقام نہیں ملتا۔

(جاری ہے)

اتوار کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان میرے دوست ہیں مجھے ان پر فخر ہے میں نہیں جانتا کہ عمران خان نے شادی کی ہے یا نہیں اگر انہوں نے شادی کرلی ہے تو اچھا کام کیا ہے یورپ اور امریکہ میں کنوارے وزیراعظم کو وہ مقام نہیں ملتا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات