طاہرالقادری کی ڈیڈلائن کا آخری دن ‘استعفی سامنے نہ آسکے

Mian Nadeem میاں محمد ندیم اتوار 7 جنوری 2018 13:51

طاہرالقادری کی ڈیڈلائن کا آخری دن ‘استعفی سامنے نہ آسکے
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07 جنوری۔2018ء) طاہر القادری کی وزیراعلیٰ پنجاب اور رانا ثنا اللہ کو استعفے کیلئے ڈیڈ لائن کا آج آخری روز ہے۔

(جاری ہے)

اے پی سی میں سانحہ ماڈل ٹاﺅن کے کرداروں کو سامنے لانے، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وزیرقانون رانا ثنا اللہ کو7 جنوری تک مستعفی ہونے کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔جس کے بعد طاہر القادری نے اسٹیئرنگ کمیٹی میں شامل مختلف جماعتوں کے 8 اراکین کا ہنگامی اجلاس 8 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :