مسافر خاتون کی ذرا سی غلطی کے باعث ائیرلائن کو انہیں خصوصی جہاز کے ذریعے بھجوانا پڑا
امین اکبر ہفتہ 6 جنوری 2018 23:48
چھٹیوں پر جانے والی ایک خوش قسمت عورت کی غلطی نے اسے پورا جہاز بک کر ا دیا۔بیتھ ورسٹیتھ نے نیویارک سے واشنگٹن جاتے ہوئے خالی جہاز میں سیلفی لی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر بھی کیا ہے۔
بیتھ جہاز کی واحد مسافر تھیں۔ قصہ یہ ہے کہ بیتھ جس فلائٹ سے جا رہی تھیں، وہ منسوخ ہوگئی اور مسافروں کو ایسے جہاز پر منتقل کر دیا گیا ، جس کے ذریعے صرف عملہ جا رہا تھا۔
(جاری ہے)
جب بیتھ شیڈول کے مطابق ائیرپورٹ پر پہنچی تو جہاز کے نمائندے نے اُن کا استقبال کیا اور جہاز تک لے گیا۔ جہاز میں اکیلی مسافر کے ہوتے ہوئے بھی عملے نے حفاظتی اقدامات کے حوالے سے ان کی مکمل رہنمائی کی اور بیتھ نے اکیلے ہی جہاز میں سفر کیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.