Live Updates

نواز شریف کی جانب سے عمران خان کی تیسری شادی کو کرپشن قرار دینا حرام ہے،مذہبی سکالر

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 6 جنوری 2018 23:41

نواز شریف کی جانب سے عمران خان کی تیسری شادی کو کرپشن قرار دینا حرام ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 06جنوری 2018ء ) :مذہبی سکالر مفتی زبیر نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے عمران خان کی شادی کو کرپشن کہا ہے تو ایسا بیان حرام ہے ۔تفصیلات کے مطابق ۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے عمران خان کی شادی کو کرپشن سے جوڑا تھا جس پر نجی ٹی وی پر رد عمل دیتے ہوئے معروف سکالر مفتی زبیر کا کہنا تھاکہ مذہبی سکالر مفتی زبیر نے کہا ہے کہ اگر نواز شریف نے عمران خان کی شادی کو کرپشن کہا ہے تو ایسا بیان حرام ہے۔شادی عمران خان کا ذاتی مسئلہ ہے اسے سیاست میں نہیں لانا چاہیے۔اگر کوئی شادی کرتا ہے تو رسول اللہ نے شادی کرنے والے کے لیے برکت کی دعا کی ہے لیکن اگر کوئی کسی کو شادی کرنے پر لعن طعن کا نشانہ بنانا شرعا ناجائز اور حرام ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات