وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف غریب بیوہ دیہی خواتین کی فلاح وبہبود منصوبہ،
بیوہ خواتین میں 275مویشی تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد
ہفتہ 6 جنوری 2018 22:57
(جاری ہے)
اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ارکان اسمبلی نے خواتین میں دودھ دینے والے جانوروں کی تقسیم کو وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کا اہم انقلابی اقدام قرار دیا اور کہا کہ اس کی بدولت دیہی غریب بیوہ خواتین کو روزگار کمانے میں سہارا ملے اور ان کی معاشی مشکلات کاازالہ ہوگا۔
انہوں نے مویشی حاصل کرنے والی خواتین کومبارکباد دی اورمحکمہ لائیوسٹاک کے اقدامات کو سراہا۔چیئرمین ضلع کونسل نے کہا کہ دیہی ترقی میں لائیوسٹاک کی اہمیت سے انکارنہیں کیا جاسکتااوراس سکیم کی بدولت نہ صرف روزگار کے مواقع حاصل ہونگے بلکہ جانوروں کی پیداوار میں بھی اضافہ ہوگا۔ڈائریکٹر لائیوسٹاک فارمز نے بتایا کہ سیکرٹری لائیوسٹاک نسیم صادق کے ویژن کے مطابق بیوہ خواتین میں جانوروں کی شفاف انداز میں تقسیم کا عمل جاری ہے اورڈویژن کے چاروں اضلاع میں 3280جھوٹیاں اور ویہڑیاں بذریعہ قرعہ اندازی مفت تقسیم کی جارہی ہیں۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹرعبدالماجد نے تقریب میں خصوصی شرکت پر ارکان اسمبلی،چیئرمین ضلع کونسل اوردیگر مہمانوں کا شکریہ ادا کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.