Live Updates

ماڈل گرل قندیل بلوچ نے قتل سے پہلے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے اہم انکشافات کر دئیے تھے

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 6 جنوری 2018 21:36

ماڈل گرل قندیل بلوچ نے قتل سے پہلے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے ..
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار - 06جنوری 2018ء ) :ماڈل گرل قندیل بلوچ نے قتل سے پہلے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے اہم انکشافات کر دئیے تھے،تفصیلات کے مطابق عمران خان کی تیسری شادی کے چرچے میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں ۔کوئی اس شادی کی تصدیق کر رہا ہے تو کوئی اس کی تردید ۔

(جاری ہے)

کوئی اس شادی سے خوش ہو رہا ہے تو کوئی اس شادی پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے ۔ماڈل قندیل بلوچ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ماڈل گرل قندیل بلوچ نے قتل سے پہلے عمران خان کی تیسری شادی کے حوالے اہم انکشافات کر دئیے تھے۔قندیل بلوچ نے 2016میں ہی بتا دیا تھا کہ عمران خان تیسری شادی کا ارادہ کر رہے ہیں۔ماڈل گرل قندیل بلوچ نے خاتون کا نام بھی بتا دیا تھا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :