پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ اب @officialDGISPR کے نام سے اپنا ایک آفیشل اکائونٹ برقرار رکھے گا، آ ایس پی آر

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:44

پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ اب @officialDGISPR کے نام سے اپنا ایک آفیشل اکائونٹ ..
راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء) پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ اب @officialDGISPR کے نام سے اپنا ایک آفیشل اکائونٹ برقرار کرے گی۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے قائم کیا گیا@ISPR-official کے نام سے دوسرا اکائونٹ ضم/ بند کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ آئی ایس پی آر کے ٹیگ کے ساتھ اب کوئی دوسرا اکائونٹ جعلی ہوگا۔

متعلقہ عنوان :