وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سابق سیکرٹری ایوب بلوچ کی والدہ کی وفات پر اظہار افسوس

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:09

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا سابق سیکرٹری ایوب بلوچ کی والدہ کی وفات پر اظہار ..
کو ئٹہ۔06جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے سابق سیکرٹری ایوب بلوچ کی والدہ کی وفات پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوحہ کو اپنے جوار حمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔

متعلقہ عنوان :