سینئر جر نلسٹ نا صر رضا کے انتقال پرایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار کا گہر ے رنج وغم کا اظہا ر

ہفتہ 6 جنوری 2018 18:59

سینئر جر نلسٹ نا صر رضا کے انتقال پرایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2018ء) ایم کیو ایم پاکستان کے سر بر اہ ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے سینئر جر نلسٹ نا صر رضا کے انتقال پر گہر ے رنج وغم کا اظہا ر کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے ایک بیان میں کہا کہ نا صر رضا ٹی وی ٹا ئم ،دوشیزہ اور سچی کہانیا ں کے ایڈیٹر رہ چکے تھے اور ان کی خد ما ت کو ہمیشہ یا د رکھاجا ئے گا اور اس دکھ کی گھڑی میں ایم کیو ایم پاکستان ان کے اہل خانہ کے ساتھ بر ابر کی شر یک ہیں ۔ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے نا صر رضا کے تمام اہل خا نہ سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کہ اللہ تعالی نا صر رضا کو کر وٹ کر وٹ جنت لفر دوس میں اعلی مقام عطا ء کر یں۔