عبدالرشید ترابی کا سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت اور احسان خالد کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 6 جنوری 2018 15:51

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جنوری2018ء) کنونیئرکل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی کا سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت اور پرنسپل سیکرٹری احسان خالد کیانی کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ مرحومین کو جنت الفردو س میں اعلیٰ مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :