Live Updates

ْ مریم نواز عمر میں مجھ سے ڈبل ہیں میرا ان سے کوئی مقابلہ نہیں‘بلاول بھٹو کے جواب پر قہقہ

جمعہ 5 جنوری 2018 23:14

ْ مریم نواز عمر میں مجھ سے ڈبل ہیں میرا ان سے کوئی مقابلہ نہیں‘بلاول ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) پیپلزپارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کے مر یم نواز کے متعلق سوال پر صحافیوں اور کارکنوں کا قہقہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بلاول ہائوس لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک سوال کے جواب میں بلاول بھٹو نے کہا کہ مریم نواز عمر میں مجھ سے ڈبل ہیں میرا ان سے کوئی مقابلہ نہیں جس پر تقریب میں موجود رہنمائوں اور کارکنوں نے بھرپور قہقہ لگایا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :