اصغر خان قومی ہیرو اور سچے محب وطن تھے ، قوم ملک کی فضائی حدود کوناقابل تسخیر بنانے پر ہمیشہ مقروض رہے گی ، خواجہ آصف

وزیر خا رجہ خوا جہ آ صف کا پا ک فضائیہ کے پہلے سر برا ہ اصغر خا ن کو خراج عقیدت پیش

جمعہ 5 جنوری 2018 23:14

اصغر خان قومی ہیرو اور سچے محب وطن تھے ، قوم ملک کی فضائی حدود کوناقابل ..
اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) وزیر خا رجہ خوا جہ آ صف نے پا ک فضائیہ کے پہلے سر برا ہ ایئر ما رشل ریٹائرڈ اصغر خا ن کے انتقال پر د کھ کا اظہار کر تے ہو ئے ان کی ملک کیلئے خد مات کو خرا ج عقید ت پیش کیا اور کہاکہ وہ ایک قو می ہیرو تھے، جنہو ں نے پا کستان کی فضا ئی حدود کو نا قا بل تسخیر بنا نے میں اہم کردار ادا کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو خوا جہ آ صف نے ایک ٹو ئٹ میں کہا کہ وہ ایک قو می ہیرو اور وہ پا ک فضا ئیہ کے معمار تھے ۔انہوں نے پا کستان کی فضا ئی حدود کو نا قا بل تسخیر بنا یا ، قو م ان کی اس حوالے سے خد مات کو ہمیشہ یا د ر کھے گی، اس سلسلے میں میںقوم ان کی ہمیشہ مقروض رہے گی ۔انہوں نے کہا کہ وہ ایک با و قا ر شخصیت اور سچے محب و طن تھے،اللہ پا ک انہیں جوار ر حمت میں جگہ عطا فر ما ئے۔

متعلقہ عنوان :