آئی جی سندھ کا ایس ایس پی بدین قیوم خان کے والد سردار احمد پتافی کی وفات پر دکھ کا اظہار

جمعہ 5 جنوری 2018 23:08

آئی جی سندھ کا ایس ایس پی بدین قیوم خان کے والد سردار احمد پتافی کی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے ایس ایس پی بدین قیوم خان پتافی کے والد سردار احمد علی پتافی کی وفات پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر واستقامت کے ساتھ اس صدمے کو برداشت کرنیکی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :