آئی جی سندھ کا مٹھی واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان

جمعہ 5 جنوری 2018 23:08

آئی جی سندھ کا مٹھی واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے پر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے مٹھی واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری میں پولیس کی مدد یا تعاون کرنیوالے والے شہری کے لیئے سندھ پولیس کی جانب سے پانچ لاکھ روپئے انعام کا اعلان کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان کے مطابق ملزمان کی گرفتاری میں پولیس کی مدد یا ان ملزمان کے حوالے سے اطلاع دینے والے شہری کا نام صیغہ راز میں رکھا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :