بڑی بے تابی سے کچھ ایسا تلاش کیا جارہا تھا جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں ،الحمد اللہ ایسا کچھ تھا ہی نہیں تو ملا بھی نہیں‘مریم نواز

جمعہ 5 جنوری 2018 23:07

بڑی بے تابی سے کچھ ایسا تلاش کیا جارہا تھا جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہاکہ وہ بڑی بے تابی سے کچھ ایسا تلاش کررہے تھے جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں ۔

(جاری ہے)

اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ وہ بڑی بے تابی سے کچھ ایسا تلاش کررہے تھے جس پر کرپشن کا لیبل لگا سکیں لیکن الحمد اللہ ایسا کچھ تھا ہی نہیں تو ملا بھی نہیں۔

متعلقہ عنوان :