وزیراعلیٰ سندھ کی رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہا ر

جمعہ 5 جنوری 2018 23:05

وزیراعلیٰ سندھ کی رکن سندھ اسمبلی احمد علی پتافی کے انتقال پر گہرے ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان پیپلز پارٹی ایم پی اے سردار احمد علی پتافی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ مرحوم احمد علی پتافی کی پارٹی کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم احمد علی پتافی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور مرحوم کے ورثا کو صبر کرنے کی توفیق دے۔

متعلقہ عنوان :