وزیراعلی سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی ، صوبائی وزراء کا پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سردار احمد علی خان پتافی کے انتقال پر اظہار افسوس

جمعہ 5 جنوری 2018 23:03

وزیراعلی سندھ، اسپیکر سندھ اسمبلی ، صوبائی وزراء کا پیپلزپارٹی کے ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزرا مکیش کمار چاولہ، فیاض بٹ، جام خان شورو، جام مہتاب خان ڈہر اور ممتاز حسین جکھرانی نے پیپلزپارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سردار احمد علی خان پتافی کے انتقال ہر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے جاری بیانات میں رہنماں نے مرحوم احمد علی خان پتافی کی پارٹی کے لئے خدمات کو سراہا اور لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :