بھا رت نے پا کستا نی پا سپو رٹ کے حا مل مشتبہ شخص کو گر فتار کر نے کا دعوی کر دیا

جمعہ 5 جنوری 2018 22:52

بھا رت نے پا کستا نی پا سپو رٹ کے حا مل مشتبہ شخص کو گر فتار کر نے کا دعوی ..
جے پو ر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) بھا رت نے پا کستا نی پا سپو رٹ ر کھنے وا لے ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر نے کا دعوی کر د یا۔

(جاری ہے)

بھا رتی میڈ یا کے مطا بق جمعہ کے روز 50 سالہ پر کھا را م کو جے سلمار ایئر بیس میں دا خل ہو نے کی کو شش کر تے ہو ئے گر فتار کیا گیا، پر کھا را م کے قبضہ سے آ در کا رڈ بھی بر آ مد کیا گیا ہے،مقا می پو لیس کے مطا بق مشتبہ شخص پا کستان سء ہجرت کر کے بھا رت منتقل ہوا اور ویزہ کی تجد ید حاصل کر نے کے بعد تقر یبا دس سال سے اپنے اہل خا نہ کے ہمراہ یہا ں مقیم تھا، پو لیس نے پر کھا کے خلاف تحقیقات کا آ غاز کر دیا ہے۔