بھا رت نے پا کستان سے انتہا ئی پسند یدہ ملک قرار دیئے جا نے کا در جہ وا پس لینے کا امکان مستردکردیا

جمعہ 5 جنوری 2018 22:52

بھا رت نے پا کستان سے انتہا ئی پسند یدہ ملک قرار دیئے جا نے کا در جہ وا ..
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) بھا رت نے پا کستان سے انتہا ئی پسند یدہ ملک کا در جہ وا پس لینے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

(جاری ہے)

بھا رت کے وزیر مملکت برا ئے خا رجہ امور ایم جے اکبر نے جمعہ کو میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ پا کستان کو با ہمی تجا رت کے حوا لے سے انتہا ئی پسند یدہ ملک قرار دیئے جا نے کا در جہ وا پس لینے کیلئے کو ئی بھی تجو یز ز یر غور نہیں ہے، بھا رت نے عا لمی تجا رتی تنظیم کے قوا عد کے مطا بق 1996میں پا کستان کو تجا رت کیلئے انتہا ئی پسند یدہ ملک کا در جہ دیا تھا تا ہم پا کستان کی جا نب سے بھا رت کو یہ در جہ نہیں دیا گیا۔