پا کستان کو امر یکی امداد کی معطلی دہشت گردی کے خلاف جا ری جنگ کو متا ثر کر سکتی ہے، امر یکی جر یدے نیو ز ویک کی ر پو رٹ

جمعہ 5 جنوری 2018 22:49

پا کستان کو امر یکی امداد کی معطلی دہشت گردی کے خلاف جا ری جنگ کو متا ..
لند ن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جنوری2018ء) بر طا نیہ کے معروف جر یدے نے ایک تجز یا تی ر پو رٹ میں کہا ہے کہ امر یکا کی جا نب سے پا کستان کی معطل کی جا نے والی سیکیو رٹی امداد سے مشر ق وسطی میں میں امر یکی فو جیوں کی زند گیو ں کو خطرات لا حق ہو سکتے ہیں، جمعہ کے روز نیوز ویک کی رپو رٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر چہ امر یکی صدر کی جا نب سے پا کستان کی امداد معطل کر نے کا فیصلہ افغا نستان میں طا لبان پر د با ? بر ھا نے کیلئے کیا گیا ہے تا ہم اس کے با عث خطے میں دہشت گرد گرو ہو ں کے خلاف لڑ ی جا نے والی جنگ متا ثر ہو سکتی ہے،اگر امداد مکمل طو ر پر معطل کی گئی تو پا کستان بھی رد عمل کے طور پر امر یکا سے ہر قسم کا تعان ختم کر دے گا،ایسی صو رت حا ل میں امر یکا کو افغا نستان میں اپنے فو جیو ں کو مختلف آ لا ت کی فرا ہمی کیلئے پا کستان کی بجا ئے متبادل را ستہ تلا ش کر نا ہو گا تا ہم ایسا فی الحال مشکل د کھا ئی دیتا ہے،فی الوا قت امر یکی اور نیٹو افواج افغا نستان میں آ پر یشنز کیلئے لا جسٹکس معا ونت کیلئے پا کستان پر انحصا ر کر تے ہیں۔