آئی جی پنجاب نے 6پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے

جمعہ 5 جنوری 2018 22:46

آئی جی پنجاب نے 6پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جنوری2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز نے 6پولیس افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد ارشد کو ڈی ایس پی ینٹی رائٹ ، تنویر احمد کو اے ڈی آئی جی سرگودھا ریجن، خالد محمود انوار کو ڈی ایس پی بھلوال سرگودھا ، راجہ غلام عباس کو ایس ڈی پی اوفیکٹری ایریا فیصل آباد ، خالد محمود کو ڈی ایس پی آرگنائزڈ کرائم فیصل آباد اور عامر مشتاق کو ایس ڈ پی او صدربھکر تعینات کردیاگیا ۔

متعلقہ عنوان :